مغرب کی آنکھوں کا "تارا" کو تعلیم کیلئے آواز اٹھانے پر دنیا بھر نے انعامات, اسناد, پاسپورٹوں کے بوریوں کے منه کھول دئیے-
لیکن آرمی پبلک سکول اور باچا خان یونیورسٹی کے بهادر طلبه و طالبات کا کوئی پرسان حال نهیں-
گولی سر کو چو کر گزرے تو نوبل پرائز- سر اور سینه چیر کر چلی جاۓ تو چند گز کا کفن-